وزیر اعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا جدید ترین سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

08:46 PM, 2 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا جدید ترین کینسر کا سرکاری ہسپتال بنایا جائے گا۔ 

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کینسر ہسپتال سٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا جہاں تمام مریضوں کا بلاتفریق مفت علاج ہوگا۔ 

مزیدخبریں