نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا عالمی تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا دورہ 

01:24 PM, 2 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

رائے ونڈ : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ کا دورہ کیا۔  وزیراعلیٰ محسن نقوی کی عالمی تبلیغی جماعت کے علماء کرام مولانا احمد لاٹ ۔ مولانا فاروق اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی۔

علمائے کرام نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو دین اسلام کی تبلیغ کے لئے سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے علمائے کرام کو حکومت کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزیدخبریں