پاکستانی فوج کا ایل او سی پر دشمن کو کرارا جواب ، 8 بھارتی فوجی ہلاک ، 32 زخمی

04:43 PM, 2 Mar, 2019

ممبئی : بھارتی ڈاکٹر راجیو نے تصدیق کی ہے کہ ایل او سی پر فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ بھارتی فوجی ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈاکٹر راجیو نے ایل او سی پر پاکستانی فوجیوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں 32 فوجی زخمی ہو چکے ہیں

مزیدخبریں