ممبئی : فلمساز رام گوپال ورما نے1995ءمیں بنائی جانے والی اپنی فلم ”رنگیلا“ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا ہے.
اس فلم میں عامر خان ہیرو(منا) تھے جبکہ ارمیلا متونڈکر نے ملی کا روپ اختیار کیا تھا۔ بلاک بسٹر فلم کے سیکوئل ”رنگیلا ٹو“ میں فریش چہرے لے کر نئے کردار تخلیق کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ رنگیلا نے 5 فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے تھے۔