کیٹی پیری اور اداکار اورلینڈو بلوم کی راہیں جدا ہو گئیں

09:20 PM, 2 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس: گلوکارہ کیٹی پیری اور اداکار اورلینڈو بلوم نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔ دونوں کے درمیان ایک سال قبل دوستی کا آغاز ہوا تھا لیکن آمدہ اندرونی اطلاعات کے مطابق دونوں ایک دوسرے سے الگ ہو گئے ہیں۔

دونوں نے آخری مرتبہ آسکر ایوارڈز کی تقریب میں اکٹھے شرکت کی تھی، جس کے بعد انہوں نے تعلق توڑ لیا ہے۔ تاہم ان کے ترجمان کے مطابق دونوں کے درمیان احترام کا رشتہ موجود ہے اور وہ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے رہیں گے۔

مزیدخبریں