شبنم کے ساتھ ایک شام الحمرا میں منائی جائے گی

08:58 PM, 2 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور:کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کے زیراہتمام پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شبنم کے ساتھ ایک شام کل الحمراہال نمبرتین میں منائی جائے گی جس کے مہمان خصوصی صوبا ئی وزیرثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ہونگے۔

تقریب میں فلمی صنعت سے وابستہ معروف فنکار، فلمسازاورہنرمندشرکت کریںگے۔اس مو قع پرشبنم کی فنی خدمات پرانہیں خراج تحسین پیش کیا جائےگا۔

مختلف شخصیات نے کی شخصیت اورفن پرگفتگو کریں گی جبکہ معروف اداکارائیں اورگلوکارائیں ان کے گیتوں پرپرفارم کریںگی۔

مزیدخبریں