جدہ: سعودی عرب میں جہاں نوجوانوں کو اکثر بڑی بڑی گاڑیوں کے سٹنٹ کرتے دیکھا جاتاہے وہیں پر ان کے لیئے تعلیم مہیا کرنے کے طریقے بھی مختلف قسم کے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ تا کہ سعودی تعلیم سے بہرہ ور ہو کر ایسی حرکات ہی چھوڑ دیں ۔
سعودی عرب کے شہر جد ہ میں امتحانی مرکز کو دیکھ آپ کو بالکل ایسا نہیں لگے گا کہ یہ امتحانی سنٹر ہے یا کوئی پکنک پوائنٹ ۔
یہاں امتحان دینے والے ہر طالب علم کو کھانے کے لیے قہوہ ، حلیب ، کجھوریں ،اور سامولی فراہم کی جاتی ہے ۔
امتحانی مرکز کی تصویر کو کسی سعودی شہری نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تو اس کو دیکھنےوالوں کی تعداد چند گھنٹوں میں ہزاروں تک پہنچ گئی ۔
واقعی میں ایسا امتحانی مرکز ہو تو کون نہیں چاہے گا کہ وہ امتحان نہ دے ۔