پاکستان سپرلیگ کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور ستارے بھی دبئی اور شارجہ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیاپرمیچز کے دوران لی گئی حریم فاروق، فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور دیگر ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہیں جن میں انہیں میچز کے علاوہ دوستوں کے ساتھ بھی لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔