لاہور:ملک کی معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نیو نیوز کے کے پروگرام پویلین میں شرکت کر رہی ہیں اور یہاں وہ ہارنے اور جیتنے والی ٹیموں کے بارے پیش گوئی کرتیں ہیں۔
اس دفعہ نیونیوزکے پروگرام پی ایس ایل پویلین میں معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پیش گوئی کی تھی کہ کر اچی کنگز کی جیت کے امکانات روشن ہیں ، اور پھر کراچی نے دفاعی ٹیم کو ایک آسان مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔
معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی
10:48 AM, 2 Mar, 2017