اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

لندن: اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم  دیاگیا ہے۔


 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

 وزیرداخلہ محسن نقوی کا لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ  محسن نقوی نے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر  کا نوٹس  لیا۔وزیر داخلہ  کااوورسیز پاکستانیوں  کیلئےارجنٹ پاسپورٹ 7روزمیں جاری کرنےکاحکم دیا۔

 وزیرداخلہ نےاوورسیزپاکستانیوں سےمسائل بھی پوچھے۔محسن نقوی  نے کہاکہ پاسپورٹ میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔

مصنف کے بارے میں