سانحہ9 مئی، ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی  کی جائے: سینیٹر ولید اقبال

سانحہ9 مئی، ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی  کی جائے: سینیٹر ولید اقبال

لاہور: پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہاکہ  9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔


سینیٹر ولید اقبال کاکہنا تھا کہ ایک مضبوط فوج آئین کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف پوری قوت کے ساتھ قانونی کارروائی ضروری ہے۔ولید اقبال نے یہ بھی کہا کہ افواج پاکستان کی خدمات قابل تحسین ہیں

مصنف کے بارے میں