گورنر خیبر پختونخوا کیلئے بڑانام سامنے آگیا ،فضل الرحمن کا اہم فیصلہ

گورنر خیبر پختونخوا کیلئے بڑانام سامنے آگیا ،فضل الرحمن کا اہم فیصلہ

پشاور:مولانا فضل الرحمن نے اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو گورنر خیبر پختون خواہ بنانے کی حمایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور اے این پی خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے درمیان ملاقات ہوئی ،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بڑا فیصلہ بھی ہوا۔

مولانا فضل الرحمن نے اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو گورنر خیبر پختون خواہ بنانے کی حمایت کر دی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے فیصلہ کیا کہ اتحادی جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھیں  گی ۔