اداکارہ ثروت گیلانی کے گھر دوسرے بیٹے کی آمد

لاہور : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ثروت گیلانی نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔

06:38 PM, 2 Jun, 2017

لاہور : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ثروت گیلانی نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ ثروت گیلانی گرشتہ روز مقامی ہسپتال میں اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ، ماڈل و اداکارہ نے اپنے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں ، جس میں انہیں اپنے بیٹے اور خاوند کیساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔بیٹے کی پیدائش پر ثروت گیلانی کو اہل خانہ اور ساتھی اداکاراو¿ ں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

مزیدخبریں