پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

12:31 PM, 2 Jun, 2017

ڈسکہ: سب انسپیکٹر تھانہ سٹی ڈسکہ اختر پترا رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ علاقہ میجسٹریٹ محمد وسیم اور اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے چیف آفیسر عامر سندھو نے شہری سے رشوت کے طور پر لی گئی رقم 30000 روپے برآمد کر کے سب انسپیکٹر کو حراست میں لے لیا۔سب انسپکٹر کا موقف ھے کہ اس نے شہری کو رقم ادھار دی تھی جو اس نے مجھے واپس کی ھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں،

مزیدخبریں