لندن: مختلف چیزوں سے نکلنے والے تیل کے استعمال کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔کچھ لوگ اسے شیمپو میں ملاکر سر کی خشکی اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کے لئے بھی استعمال کررہے ہیں اور ایسا ہی کچھ اس خاتون نے کیا۔
بالوں کے گرنے کا شکار خواتین اور مرد یکساں طور پر ہوتے رہتے ہیں اور اس خاتون نے عام شیمپو میں وٹامن ای کے دو کیپسولزاور دس قطرے روزمیری اور دس قطرے لیموں کا تیل (essential oil)ڈالے۔
اب اس شیمپوکو 10منٹ تک سر میں لگاکر ہلکا مساج کرنے کے بعد مزید 10منٹ تک چھوڑ دیں۔اس کے بعد سر کو نیم گرم پانی سے دھولیں،آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گِرنا بند ہوگئے ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں