اتوار کو نئے سال کی چھٹی کا اعلان

09:29 PM, 2 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

دبئی:  وزارت انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو نئے ہجری سال 1446 کے آغاز کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کی کمپنیوں کے لیے سرکاری تعطیل ہوگی۔

یواے ای سمیت دیگر عرب ممالک میں نیا سال سات جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ محرم کا چاند ہفتے کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی۔ 


 

مزیدخبریں