اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پریڈگراؤنڈ میں جلسہ گاہ میں سٹیج کے پیچھے ایک مشکوک شخص چھپا ہوا ہے۔
ٹویٹر پر جاری بیان میں پولیس نے کہا کہ مشکوک شخص کو سیف سٹی کے ذریعے دیکھا گیا ہے۔
جلسہ گاہ مین سٹیج کے پیچھے ایک مشکوک شخص چھپا ہوا ہے۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) July 2, 2022
مشکوک شخص کو سیف سٹی کے ذریعے دیکھا گیا ہے۔
مشکوک شخص کے متعلق جلسہ گاہ کے اندر سکیورٹی کو اطلاع کردی گئی ہے۔#ICTP #OPS
پولیس کے مطابق مشکوک شخص کے متعلق جلسہ گاہ کے اندر سکیورٹی کو اطلاع کردی گئی ہے۔