حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
سورس: File

اسلام آباد: حکومت نے عید پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ 10 سے 12 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔ 

حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق عید الاضحی کے لئےاتوار ،سوموار اور منگل کو چھٹی ہوگی۔ 

مصنف کے بارے میں