واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی ناپسندیدہ ”مجھے کوئی فکر نہیں“ جیکٹ ای بے پر اس کی اصل قیمت سے 20گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہوسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بنوں کے فرعون سے مقابلے کیلئے یہاں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان
خیال رہے کہ خاتون اول جب تارکین وطن کے بچوں سے ملاقات کیلئے گئی تھیں تو یہ جیکٹ پہن کر گئی تھیں جس کے فوری بعد نکتہ چینی شروع ہوگئی تھی۔ اس جیکٹ کی قیمت صرف 39ڈالر تھی۔
یہ بھی پڑھیں:دشمنی میں نے نہیں بلکہ نواز شریف نے میرے ساتھ کی ہے، چوہدری نثار
اب ای بے کے صارفین کا کہناہے کہ یہ بیحد آسانی سے ای بے کی نیلام سائٹ پر فروخت ہوسکتی ہے۔ شکاگو میں قائم اس نیلام گھر کو تو ایک صارف نے 895ڈالر تک کی پیشکش کردی ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں