مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی سینیٹرز کے وفد کی ملاقات

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی سینیٹرز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد :امریکہ کی کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،سینیٹر جان مکین نے یقین دہانی کراد ی۔سرتاج عزیز کی جان مکین اور ناظم الامور جوناتھن پراٹ سمیت چھ امریکی سینیٹرز کی ملاقات میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور تسنیم اسلم بھی موجود رہیں ۔دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

سینیٹر جان مکین کا کہنا تھا کہ امریکہ کشمیر سے متعلق اپنی پالیسی جاری رکھے گا۔جبکہ افغانستان میں پاکستان کی مدد کے بغیرقیام امن ممکن نہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں