یوٹیوب سے شہرت پانے والے سٹارز شام ادریس اور سحر نے شادی کر لی

09:56 PM, 2 Jan, 2019

 اسلام آباد : یوٹیوب سلیبرٹی شام ادریس اور فروغی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ یوٹیوب سے شہرت پانے والی سلیبرٹیز شام ادریس اور فروگی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ شیم نے شادی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دو تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا .

دونوں کی منگنی کے بعد شام نے ایک ویڈیو ریلیز کی تھی جس میں انھوں نے بتایا تھا کہ فروگی کا اصل نام سحر ہے ۔

مزیدخبریں