امریکی صدر کی پاکستان کو دھمکیوں پر حامد کرزئی کی خوشی کی انتہانہ رہی

08:38 PM, 2 Jan, 2018

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے متعلق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ 15 سالوں کے دوران پاکستان کے جس چہرے کی نشاندہی کی ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف افغان دیہاتوں اور گھروں پر بمباری نہیں بلکہ افغانستان سے باہر دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔
حامد کرزئی نے کہا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے واضح بیان کو خوش آئند کہتے ہیں۔

مزیدخبریں