سپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑی شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئے

02:16 PM, 2 Jan, 2018

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑی شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئے ۔شاہ زیب حسن نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعےدی ۔

تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں گھِرے کرکٹر شاہ زیب حسن نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر تصویر جاری کر کے سنائی ۔ شاہ زیب حسن نے اپنی اور بیٹے کی تصویر کے ساتھ جاری پیغام میں ننھے شہزادے کے آنے کی خوشی میں اللہ کا شکر ادا کیا ۔

مزیدخبریں