سعودی عرب میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ کون کون سی اشیاء ،جانیئے

12:43 PM, 2 Jan, 2018

ریاض: ٹیکس کنسلٹنٹسی کے ایگزیکٹیو چیئرمین عبدالمحسن الفراج نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں کسی بھی شعبے کو ٹیکسوں سے استثنیٰ نہیں البتہ دوائیں اورطبی آلات سمیت متعدد اشیاءاور خدمات ٹیکس فری ہیں۔

انہوں نے العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ:

٭ بین الاقوامی پروازوں کے ٹکٹوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں لگایا گیا .

٭ بینکوں میں منافع پر کوئی ٹیکس نہیں .

٭ مکانات کے کرائے بھی اس سے مستثنیٰ ہیں.

٭ لائف انشورنس پر کوئی ٹیکس نہیں .

٭ مکان کے استعمال یا بیٹے یا درجہ چہارم کے رشتہ دار کو فروخت کرنے پر کوئی ٹیکس نہیں۔ دیگر حالات میں 5فیصد ٹیکس ہوگا۔

مزیدخبریں