مریم نواز نے نواز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری کی تصاویر جاری کر دیں

11:48 AM, 2 Jan, 2018

اسلام آباد: مریم نواز نے نواز شریف  مدینہ منورہ سے جدہ روانگی سے قبل میاں محمد نواز شریف کی تصاویر جاری کی ہیں ، تصاویر میں نواز شریف کی روضہ رسول  صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حاضری ۔جنت البقیع پر حاضری بھی دکھائی گئی ہے ، 

ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے میاں محمد نواز شریف اور سعودی عرب کے شاہ سلمان کی میٹنگ کا تذکرہ بھی کیا ہے ۔

مزیدخبریں