وعدہ کریں 8 فروری کو ووٹ تیر کو دیں گے، معاشی انقلاب چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہوگا:آصفہ بھٹو زرداری 

وعدہ کریں 8 فروری کو ووٹ تیر کو دیں گے، معاشی انقلاب چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہوگا:آصفہ بھٹو زرداری 

نوشہرہ  فیروز :  پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ سب وعدہ کریں   8 فروری کو ووٹ تیر کو دیں گے، معاشی انقلاب چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہوگا۔

نوشہرہ  فیروز  میں ریلی سے خطاب میں   پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ سب وعدہ کریں   8 فروری کو ووٹ تیر کو دیں گے، معاشی انقلاب چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں موقع ملا تو کسان کارڈ، ہاری کارڈ، یوتھ کارڈ کا منصوبہ لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پورےپاکستان سے لوگ سندھ میں علاج کرانے آتے ہیں، ہم وعدہ کرتے ہیں 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ
 صرف پیپلز پارٹی غریبوں کی تکلیف کو سمجھتی ہے۔

مصنف کے بارے میں