ڈالر ٹرپل سنچری کی طرف گامزن

03:40 PM, 2 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:  حکومت کی طرف سے مارکیٹ کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے بعد  ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آج مارکیٹ کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 271.35  روپے تک پہنچ گئی ۔ 


کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر  ٹریڈ ہوتا رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے  سے زائد کا اضافہ ہوا اور  271 روپے 33 پیسےپر بند ہوا۔

مزیدخبریں