ڈالر کی اونچی اڑان جاری ،   270 روپے 25 پیسے تک پہنچ گیا

11:15 AM, 2 Feb, 2023

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا.

 فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالرایک روپے 42 پیسے مہنگا ہوکر   270 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ  کرہا ہے ۔ بینکس درآمد کنندگان کو ڈالر 273 روپے پر فروخت کر رہے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 273 روپے سے 277 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

مزیدخبریں