لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہو گی۔
07:19 PM, 2 Feb, 2022