ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج یکم مارچ کو ہو گی اہم خبریں پاکستان 07:19 PM, 2 Feb, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہو گی۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !