دپیکا پڈوکون معروف ترین میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

09:17 AM, 2 Feb, 2018

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ دیپکا پڈوکون کی فلم "پدماوت " کو مہینوں بعد نمائش کا موقع ملاتو دوسری طرف اداکارہ دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بھی بن گئیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون معروف ترین ’’فیمینا ‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔دپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’فیمینا‘‘ مگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سنہری جیکیٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

مزیدخبریں