سریش رائنا کے زوردار چھکے نے6 سالہ پرستار کوہسپتال پہنچا دیا

10:51 PM, 2 Feb, 2017

بنگلور:  بھارتی بیٹسمین سریش رائنا کے زوردار چھکے نے 6 سالہ پرستار کو ہسپتال پہنچا دیا۔بھارت اور انگلینڈ کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20کے دوران میزبان بیٹسمین نے ایک فلک بوس اسٹروک کھیلا تو گیند گیلری میں موجود بچے ستیش کی ٹانگ پر جالگی.ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا اسپتال میں فرسٹ  ایڈ کے بعد بچے نے اسرار کیا کہ اسے دوباری اسٹیڈیمم میں لے جایا جائے اور پھر بچے کو  دوبارہ چنا سوامی اسٹیڈیملایا گیا  اوراس نے باقی کا  میچ دیکھا۔

مزیدخبریں