لیپہ بازار میں آگ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیپہ بازار میں آگ لگنے کے واقع کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نےامدادی کارروائیوں کیلئےہیلی کاپٹرفراہم کردیا، پاک فوج کے150جوان امدادی کارروائیوں میں شریک ہیں۔

07:35 PM, 2 Feb, 2017

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی بھرپورمددکررہی ہے،88 دکانیں،6مکانات،3جیپ اورموٹرسائیکل کونقصان پہنچا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے لیپہ بازار میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزیدخبریں