جسٹن بیبر نے گریمی میوزک ایوارڈ کا بائیکاٹ کیوں کیا، اہم وجہ سامنے آ گئی

06:48 PM, 2 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس : گلوکار جسٹن بیبر، ڈریک اورکینائے ویسٹ نے گریمی میوزک ایوارڈ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
نوجوان گلوکاروں کا کہنا ہے کہ اس سال کے گریمی کے لئے میوزک کی دنیا سے نامزدگیاں ان کے نزدیک نسلی تعصب برتتے ہوئے مرتب کی گئی ہیں۔ اس لئے وہ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے اور نہ ہی پرفارمنس دیں گے۔

مزیدخبریں