حمائمہ اورشعیب کے بیچ میں ثانیہ کہاں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک نے گزشتہ روز اپنی پینتیسویں سالگرہ منائی۔

حمائمہ اورشعیب کے بیچ میں ثانیہ کہاں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک نے گزشتہ روز اپنی پینتیسویں سالگرہ منائی۔سالگرہ کے موقع پر شعیب کی اہلیہ پاکستان کی بہو، معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پرتو کوئی پیغام دیکھنے میں نہیں آیا البتہ اداکارہ اور ماڈل حمائمہ ملک نے شعیب کو دلی مبارکباد دی۔

 

انسٹا گرام پر شعیب کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے حمائمہ نے لکھا کہ ’’سالگرہ مبارک، میرے سب سے پیارے دوست‘‘ ہمیشہ جگمگاتے رہو۔

حمائمہ کی جانب سے شعیب کو برتھ ڈے وش کرنا تو اچھی بات ہے لیکن شعیب کی اہلیہ اس اہم موقع پر کہاں غائب ہیں، یہ بات سوال طلب ضرور ہے.