رمیز راجہ کی فلمی دنیا میں انٹری، فلم بنانے کا اعلان کر دیا

01:57 PM, 2 Feb, 2017

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر اور آئی سی سی کے موجودہ کمنٹریٹر رمیز راجہ نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حال ہی میں رمیز راجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ایک فلم شروع کر نے جارہے ہیں اور اسکے لیے سنجے دت کو کاسٹ کرنے کے تمام معاملات تہہ ہوگئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی ہیروئن کا م فائنل نہیں ہوا ۔عنقریب اس کا بھی نام فائنل ہو گیاہے ۔
رمیز راجہ کا کہناتھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ماہرہ خان یا کترینہ کیف کو کاسٹ کر لیں۔ مگر جو بھی ہیروئن ہو گی وہ بہترین ہی ہو گی ۔

مزیدخبریں