فیصل آباد کے علاقے باؤ والہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میاں بیوی کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ملبے کو ہٹانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
فیصل آباد :خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق
12:23 PM, 2 Feb, 2017