راولاکوٹ میں پولیس ، نے خود کش حملوں میں ملوث ، دہشت گرد ، کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کاشف حنیف کے خلاف باغ، پلندری، راولاکوٹ کے تھانوں میں 9 مقدمات درج ہیں۔ملزم راولاکوٹ اور باغ میں ہونیوالے خودکش حملوں کے مقدمات میں مطلوب تھا. کاشف حنیف کو پولیس نے تھانہ داتوٹ کی حدود سے گرفتار کیا ،ملزم کاشف کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔
راولاکوٹ :خود کش حملوں میں مطلوب ملزم گرفتار،تعلق کالعدم تنظیم سے
11:52 AM, 2 Feb, 2017