کوئٹہ: جیکب آباد سے خودکش حملے کیلئے اغوا کی گئی بچی مل گئی

10:09 AM, 2 Feb, 2017

کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ جیکب آباد سے خودکش حملے کیلئے اغوا کی گئی بچی کو سکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا۔ صائمہ کا کہنا ہے دہشتگرد اسے خودکش حملہ کرنے پر مجبور کرتے تھے۔

ایف سی اہلکاروں کو کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ تھا نے کی حدود سے دس سے بارہ سال کی بچی ملی ہے بچی کو جیکب آباد سے اغواء کیا گیا تھا اور دہشتگرد بچی کو دہشتگردی کے منصوبے میں استعمال کرنا چاہتے تھے۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں