ارجنٹائن: کی ایک کھارے پانی کی جھیل میں 2 ہزار افراد نے ایک ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ لیے ، 30 سیکنڈ تک تیر کے دیکھایا.جبکہ پر گینز ورلڈ ریکارڈ نے 1941 افراد کی ایک ساتھ تیرنے کی تصدیق کر دی، جس پر عالمی ریکارڈ ارجنٹائین کے نام کر دیا گیا۔یہ جھیل بیونس آئرس سے جنوب مشرق میں واقع ہے۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ تائیوان کے پاس تھا،، جہاں 2014 میں 634 افراد ایک ساتھ تیرے تھے ۔ ماہرین کے مطابق جھیل کا کھارا پانی ایک ساتھ تیرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔