جدہ:2012 میں سعودی آئل کمپنی "آرامکو " کے ہزاروں کمپیوٹر زناکارہ بنانے والے وائرس نے پھر سعودی نیٹ ورک کو نشانہ بنا لیا۔پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیر ملکی باشندے اپنے اقامہ کی تجدید کروانے سے محروم ہیں۔سدانو دن گزر جانے کے بعد کمپیوٹر نیٹ ورک ٹھیک نہیں ہوسکا ہے ،بینکوں نے غیر ملکیوں کے بینک کھاتے منجمد کر دیے ہیں،جن کے اقاموں کی تجدید نہیں ہوئی،شمعون وائرس کمپیوٹر سسٹم میں ایسی خرابی پیدا کرتاہے کہ انہیں ہی اسٹارٹ ہی نہیں کیا جا سکتے۔اقامہ کی تجدید نہ ہونے کے باعث مختلف کمپنیوں میں ملازمت کرتے غیر ملکی باشندوں کو سعودی قوانین کے تحت سزاو¿ں کا سامنا ہے۔
سعودی کمپیوٹر نیٹ ورک پر مہلک شمعون وائرس کا حملہ
08:50 AM, 2 Feb, 2017