کراچی:قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد: سرکولر جاری

07:34 AM, 2 Feb, 2017

کراچی : کراچی کے مئیر کی جانب سے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں  تاکہ شہر کو پہلے سے زیادہ بہتر کر سکیں، اسی سلسلے کی ایک کڑی یہ ہے کہ گزشتہ روز  بلدیہ عظمیٰ کراچی نے آٹھ قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ شاہ فیصل کالونی قبرستان، مولا بخش قبرستان کورنگی نمبر چھ، ماڈل کالونی، ملیر، پاپوش نگر اور گلبرگ یاسین آباد کے قبرستانوں میں تدفین پرپابندی لگادی گئی ہے۔

پابندی والے قبرستانوں میں جگہ فراہم کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی ہوگی۔ذرائع نے پابندی کی تفصیلات بارے میں بتانے سے گریز کیا ہے ۔

مزیدخبریں