اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے سم، موبائل فونز بلاک کرنے اور بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی تیاری کر لی۔
نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایف بی آر نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے۔
09:59 AM, 2 Dec, 2023