اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے گا۔
نیو نیوز کے مطابق بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو کوئٹہ لے گئی ہے۔اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے کے مختلف علاقوں میں ایف آئی آر درج کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔