برطانوی رکن پارلیمنٹ پال فلن کا امریکی صدر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

برطانوی رکن پارلیمنٹ پال فلن کا امریکی صدر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پال فلن نے انتہا پسندی پر مبنی ٹوئٹ کرنے پر امریکی صدر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو حیران کردینا ٹرمپ کی خاصیت بنتی جارہی ہے۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اس بات کا ڈر ہے کہ امریکا جیسے طاقتور ملک کا صدر بھی غلط بٹن دبا سکتا ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ پال فلن نے مطالبہ کیا کہ ٹرمپ کو برطانیہ آمد پر گرفتار کر لیا جائے۔

مصنف کے بارے میں