9 سال گوادر پورٹ خسارے میں رہنے کے باجود پاکستان کو خطیر رقم ملے گی

11:00 AM, 2 Dec, 2017

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور گوادر کو بنیاد بنا کر دشمن دونوں ممالک کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اورآمد ن کو بنیاد بنا کر بھی طرح طرح کے پراپیگنڈے کرتے ہیں لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور چینی سفارتخانے کے اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ انتہائی مناسب معاہدہ ہوا ہے ، پاکستان کو منافع کی بجائے مجموعی آمدن سے حصہ ملے گا جبکہ گوادر بندرگاہ 9سال بعد منافع دینا شروع کرے گی ۔

مزیدخبریں