کراچی میں سٹی کورٹ کے قریب ادویات کے گودام میں آتشزدگی

04:45 PM, 2 Dec, 2016

کراچی : پاکستان چوک کے قریب ادویات کے گودام میں  آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابقفائربریگیڈ حکام نے کہا ہے کہ سٹی کورٹ کےقریب ادویات کےگودام میں آگ لگی فائربریگیڈ کی 6گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں