بر سبین :کینگو رز کے دانت کھٹے کر نے کا عزم ،،بر سبین میں قومی کھلاڑیوں کے بھرپور ٹریننگ سیشنز آج سے شروع کیے جارہے ہیں۔ نیو زی لینڈ میں مسلسل 2 شکستوں کے بعد پاکستانی ٹیم جیت کی امید لیے آسٹر یلیا کے شہر بر سبین روانہ ہو ئی ۔ بر سبین میں ایک رات کے قیام کے بعد قو می ٹیم آ ج کینگر وز کے خلاف بھر پو ر ٹر یننگ سیشنز شر وع کر ئے گی جس میں کرکٹرز ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیرنگرانی بیٹنگ ،ولنگ اور فیلڈنگ میں موجود خامیوں پر خاص توجہ دی جائے گی جبکہ پاکستان اور آسٹر یلیا کا پہلا وارم اپ میچ 8 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔
کینگو رز کے دانت کھٹے کر نے کا عزم قو می ٹیم کے بر سبین میں ٹر یننگ سیشنز شر وع
10:17 AM, 2 Dec, 2016