برطانوی سفارتخانہ کے ہیڈ آف قونصلر آپریشنز  کا اڈیالہ جیل کا دورہ

02:03 PM, 2 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی: برطانوی سفارتخانہ کے ہیڈ آف قونصلر آپریشنز  نے اڈیالہ جیل کا دورہ  کیا.ہیڈ آف قونصلر آپریشنز البرٹ ڈیوڈ کی ڈی آئی جی پرزنرز راولپنڈی ریجن سے ملاقات  ہو ئی۔

ملاقات میں برطانوی قیدیوں تک کونسلر رسائی کے دوران سفارتی عملہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال  کیا اور ملاقات ڈی آئی جی پرزنرز راولپنڈی ریجن کے دفتر میں آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔

مزیدخبریں