عمران خان ، عمران اسماعیل اور شاہ فرمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ 

06:34 PM, 2 Aug, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کے فیصلے کے بعد حکومت نے عمران خان ، عمران اسماعیل اور شاہ فرمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے پارٹی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج ہی اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عمران خان نے غیرملکیوں سے فنڈنگ نہیں لی۔ 

مزیدخبریں